کھٹمنڈو:پاکستان اور بھارت ساف ویمنزفٹبال چیمپین شپ میں بدھ کومدمقابل ہونگے

ایونٹ میں 7 ٹیمیں شریک ہونگی

ساف ویمنز فٹبال چیمپئن شپ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔

کھٹمنڈو میں ساف ویمنز فٹبال چیمپئن شپ ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی۔

اس موقع پر ایونٹ میں شریک 7ٹیموں کی کپتان موجود تھیں۔

ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی ٹیم کی کپتان کپتان ماریہ خان نے کی۔

چیمپئن شپ میں پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا کی ٹیمیں شامل ہیں۔مالدیب اور بھوٹان کی ٹیمیں بھی ایکشن میں ہوں گی۔

چیمپیئن شپ کا افتتاحی میچ کل کھیلا جائے گا جبکہ پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت سے بدھ کو کھیلے گا۔

فٹبال

Tabool ads will show in this div