پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز،انگلش اسکواڈ کا اعلان

سیریز کےلیے19 رکنی اسکواڈ پاکستان کا دودہ کرے گا۔

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کےلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق سیریز کےلیے19 رکنی اسکواڈ پاکستان کا دودہ کرے گا۔

جوزبٹلر انجری کے باعث ابتدائی میچز کا حصہ نہیں ہونگے اوران کی جگہ معین علی انگلش ٹیم کی قیادت کریں گے۔

لائم لیونگسٹن اور کرس جورڈن انجری کے باعث اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔

جونی بیئرسٹو اور بین اسٹوکس کو آئندہ سیریز کی تیاری کےلیے آرام کروایا گیا ہے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 میچز کی سیریز کا آغاز 20 ستمبر سے ہوگا۔

PAKISTAN ENGLAND SERIES

England Cricket Team

Tabool ads will show in this div