ستمبر 1965 کی جنگ اور پاک فضائیہ کے فضائی معرکوں کی داستان

اقبال کے شاہینوں کی لازوال داستانیں

پاک فضائیہ ( Pakistan Air Force ) کی جانب سے 2 ستمبر 1965 کے دن ہونے والے فضائی معرکے پر مبنی پاک فضائیہ ( PAF ) کی مختصر دستاویزی فلم جاری کردی گئی ہے۔

پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ( Defense Day ) ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے سپوتوں کی جرات و بہادری پر بننے والی مختصر ڈاکومنٹری جاری کی ہے، جس میں 02 ستمبر 1965 کے دن ہونے والے فضائی معرکے کا احوال بیان کیا گیا ہے۔

war

pilots

paf

ISPR

PAKISTAN AIR FORCE

defence day

DEFENSE DAY

Tabool ads will show in this div