پاک فضائیہ کے ہوتے ہوئے ہمیں بھارت سے ڈرنے کی ضرورت نہیں

پاک فضائیہ کے بہادر سپوتوں کی لازوال داستان

یوم دفاع ( Defense Day ) ارض وطن کے موقع پر پاکستان ایئر فورس ( پاک فضائیہ) ( Pakistan Air Force ) کی جانب سے مختصر دستاویزی فلم جاری کی گئی ہے۔

پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ ( PAF ) نے ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے پاکستان ائیر فورس کے سپوتوں کی جرات و بہادری پر بننے والی جاری کردہ مختصر دستاویزی فلم میں 01 ستمبر 1965 کے دن ہونے والے فضائی معرکے کا احوال کو بیان کیا ہے۔

paf

ghq

ISPR

PAKISTAN AIR FORCE

DEFENSE DAY

6TH SEPTEMBER

Tabool ads will show in this div