پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئےمالی معاونت پرغورکررہےہیں،اےڈی بی

اے ڈی بی ٹیم اس حوالے سے منصوبے پرکام کررہی ہے۔

پاکستان میں سیلاب سے اربوں ڈالر کے نقصانات کے باعث ایشین ڈویلپمنٹ بینک، ورلڈ بینک سمیت عالمی مالیاتی اداروں نے مدد کیلئےکام شروع کردیا۔

اے ڈی پی حکام نے بتایا ہے کہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے مالی معاونت پرغور کررہے ہیں اور اے ڈی بی ٹیم اس حوالے سے منصوبے پرکام کررہی ہے۔

حکام نے کہا ہے کہ سیلاب کےعلاوہ موجودہ مالی سال پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر فراہم کیےجائیں گے۔

یہ فنڈز30 جون 2023 تک مختلف پروگرامز کیلئے فراہم کیے جائیں گے۔

ADB

Monsoon Rain

Tabool ads will show in this div