نہاری پر دیسی گھی کا تڑکہ، مزہ نہ آئے تو پیسے واپس

کراچی والے لیاقت آباد بی ایریا میں فروخت ہونے والی نہاری کے دیوانے

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں واقع ایک ہوٹل کے مالک کا دعویٰ ہے کہ جسے یہاں کی نہاری پسند نہ آئے تو پیسے واپس کردیئے جائیں گے۔

کراچی کی نہاری ، حلیم اور بریانی کے چرچے ناصرف پاکستان بلکہ پوریہ دنیا میں ہیں۔

اگر نہاری ہلی کی بات کی جائے شہر کے ہر علاقے میں ایسا ریسٹورینٹ ضرور ہے جس کی نہاری ذائقے میں اپنی مثال آپ ہوتی ہے۔

ایسا ہی ایک ہوٹل لیاقت آباد بی ایریا میں ہے جس کی نہاری میں تڑکہ دیسی گھی کا لگایا جاتا ہے۔ اور اس کے مالک کا دعویٰ ہے کہ اگر نہاری کھاکر مزہ نہ آئے تو پیسے واپس۔

samaa food

Tabool ads will show in this div