سجل علی سے ہو بہو ملتی یو ٹیوبر

جرمنی میں رہنے والی پاکستانی خاتون کوئین دارو سجل علی کے جیسی

سجل علی کی ہم شکل کوئین دارو کے انسٹاگرام پر تین لاکھ سے زائد فولورز ہیں ، جبکہ وہ ٹک ٹاک سمیت یوٹیوب پر بھی خاصی ایکٹیو ہیں

کہتے ہیں کہ دنیا میں ایک ہی شکل کے سات لوگ ہوتے ہیں ۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر پاکستانی ایکٹریس سجل علی کی ہم شکل بھی سامنے آگئیں ہیں

کوئین دارو ڈیجٹیل کونٹینٹ کو تخلیق کرتیں ہیں ان کے انسٹاگرام پر تین لاکھ ستر ہزار سے زائد فولورز ہیں ۔ انکی مقبولیت کی وجہ کوئین دارو کا حجاب کے خوبصورت انداز ہیں ۔کوئین دارو کی کئی تصاویر پر ان کے فولورز لکھتے ہیں کہ وہ پاکستانی ایکٹریس سجل علی سے مماثلت رکھتیں ہیں

وہ تمام تصاویر جن میں سجل نے کیپ لیا ہے یا اسکارف لیا ہوا ہے ان میں سجل اور کوئین دارو ایک دوسرے سے کافی مماثلت رکھ رہی ہیں

کوئین دارو یوٹیوب پر بھی اپنے وی لاگز اپ لوڈ کرتیں ہیں ۔ یوٹیوب پر بھی کوئین دارو کو دیکھنے والے سبسکرائیبرز کی تعداد تین لاکھ ساٹھ ہراز سے زائد ہے ۔

social media

doppelganger

Sajal Aly

Queen Daro

Tabool ads will show in this div