لائیو سیشن کے دوران رنبیرکپورکا عالیہ بھٹ سے بھونڈا مذاق

نئی آنے والی فلم کے بارے میں ایک لائیو سیشن کے دوران ارنبیر کپور نے اپنی اہلیہ عالیہ بھٹ کو مزاق کا نشانہ بنایا

بھارتی فلم برامہسترا کے ہدات کار ایان مکھرجی سے لائیو سیشن کے دوران زنبیر نے اپنی بیوی عالیہ بھٹ کے بڑھتے وزن پر مزاق کیا اور بعد میں کیوٹ ون کہہ دیا

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی نئی آنے والی فلم براہمسترا کے ہدایت کار ایان مکھر جی کے ساتھ ہونے والے لائیو سیشن پرعالیہ سے جب یہ سوال پوچھا گیا کہ فلم کی پروموشن ہر جگہ کیوں نہیں ہو رہی ۔ سوال کے جواب میں رنبیر نے کہا کہ فلم کی پرموشن تو چار سال پہلے ہی سے کر رہے ہیں ، مگر یہ فلم رنیر اورعالیہ سے بڑی ہے۔ جس میں ہم نے کردار ادا کیے ہیں ، عالیہ نے کہا کہ ہم فلم کی پروموشن کریں گے لیکن فلم کا کونٹینڈ اہم ہے ہم ہرجگہ پھیلے ہوئے نہیں ہیں جس پر جس پر عالیہ نے جواب دیا ۔ جس پر رنبیر نے کہا کہ میں کہہ سکتا ہوں کوئی پھیلا ہوا ضرور ہے ۔ جس پر عالیہ ہکا بکا رہ گئیں

بعد میں رنیبر نے اپنے مزاق کو سمجھتے ہوئے اسے فورا ہی کہہ دیا کہ کہ جوک ۔۔ ان اے کیوٹ وے ۔۔

رنیبر کپور کے اس مزاق پر سوشل میڈیا کے صارفین کافی غصے میں ہیں

ایک صارف نے لکھا کہ اپنی پریگننٹ بیوی کو ایسے کہنا یہ رنبیر سے نہیں امید کی جا سکتی

ایک صارف نے لکھا کہ رنبیر نے ایسا ہی دیپیکا ، کترینہ اور انوشکا کے ساتھ کیا مگر عالیہ بیچاری

رنبیر اورعالیہ کی نئی آنے والی فلم براہمسترا کے نئے گانے کا ٹیرز جاری کر دیا گیا ہے

Bollywood

Ranbir Kapoor

Aalia Bhatt

Bramhastra

Tabool ads will show in this div