کراچی کی بارشوں نے سندھ حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا

اتنے جھٹکے زندگی میں نہیں لگے ہونگے،جتنے یہاں لگتے ہیں

کراچی کی سڑکیں پہلے ہی خراب تھیں کہ رہی سہی کسر بارش نے پوری کردی، جس نے صورت حال مزید ابتر بنا دی ہے۔ ویسے تو کراچی کی کوئی ایسی سڑک نہیں جو ٹھیک ہو مگر لیاقت آباد کے اس انڈر پاس نے گویا تمام ریکارڈ اپنے نام کرلیئے۔ سماء کے نمائندے خورشید عالم لیاقت آباد دس نمبر پر شہدائے حق انڈر پاس پر موجود ہیں۔ جن سے مزید جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔

کراچی

underpass

Monsoon Rain

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div