باجی اے سی لے لیا ہے تو ایک ریموٹ بھی لے لو

نمرہ خان کی وائرل ویڈیو پر ان کے مداح کا مشورہ

پاکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوائنسر نمرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں نمرا خان نے لمبی دوست ہونے کا فائدہ بتا دیا

نمرہ کے اکاونٹ سے اپ لوڈ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کو سونے کے دوران ٹھنڈک محسوس ہوتی ۔ ای سی کا ریموٹ نہ ملنے کی صورت میں وہ اے سی تک پہچنے کی کوشش کرتیں ہیں ، لیکن نمرہ کا ہاتھ نہیں پہنچ پاتا ۔ لیکن اسی لمحے ان کی ایک لمبی دوست اور ماڈل اقرا حمزہ آتیں ہیں اور اے سی کو بند کر دیتی ہیں

اس ویڈیو کے آخر میں نمرہ نے لکھا کہ لمبی دوست ہونے کا فائدہ ۔۔

ویڈیو پر انسٹا صارفین کے دلچسپ کمنٹس لکھ رہے ہیں

ایک صارف نے لکھا باجی اے سی لگوا لیا ، ایک ریموٹ لے لو اسکا

ایک صارف نے لکھا کہ وہ حیران ہیں ریموٹ کیوں نہیں استعمال کر رہیں ؟

ایک صارف نے لکھا کہ نمرہ کی دوست قد اتنا اچھا ہے کہ جیسا انکا

social media

NIMRA KHAN

Tabool ads will show in this div