دن کاآغاز اورفضاؤں میں اللہ ہو اکبر کے نعرے،توپوں کی سلامی

مساجد میں ملکی سلامتی کیلئے دعائیں

یوم آزادی کے دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 ، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ دن کے آغاز پر نماز فجر کے بعد مساجد میں ملک میں امن، یکجہتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ یوم آزادی کے موقع پر پاک افواج کے جوانوں نے اللہ اکبر کے فلک شگاف نعرے لگائے۔

independence day

DG ISPR

GUN SALUTE

14th august

Tabool ads will show in this div