رانا ثنا اللہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

اہلخانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی
<p>فائل فوٹو: رانا ثنا اللہ</p>

فائل فوٹو: رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی۔

سعودی عرب میں قیام کے دوران وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سعودی ہم منصب سمیت اہم سعودی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

واضح رہے کہ رانا ثنا اللہ 5 روزہ دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں، وہ 11 اگست بروز جمعرات کو اسلام آباد سے اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہوئے۔

سعودی عرب میں قیام کے دوران رانا ثنا اللہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری ديں گے۔

Tabool ads will show in this div