چئیرمین پیمرا سلیم بیگ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع

عہدے میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

صدر مملکت عارف علوی نے چئیرمین پیمرا محمد سلیم بیگ کو مزید تین سال کیلئے توسیع دے دی۔

چئیرمین پیمرا محمد سلیم بیگ کو مزید تین سال کیلئے توسیع دے دی گئی ہے، صدر مملکت نے چئیرمین پیمرا کے عہدے میں توسیع دینے کی منظوری دے دی ہے۔

چیئرمین پیمرا کے عہدے میں توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق سلیم بیگ 30 ستمبر 2025 تک اس عہدے پر برقرار رہیں گے۔

محمد سلیم بیگ تقریبا ساڑھے تین سال سے چئیرمین پیمرا کے عہدے پر فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

Tabool ads will show in this div