انور مقصود کے تھیٹر پلے ساڑھے چودہ اگست کا ایک اور ٹیزر جاری

تھیٹر پلے ساڑھے چودہ اگست کو یوم آذادی کے موقع پر ریلز کیا جا رہا ہے

قائداعظم اور مہاتما گاندگی کے مختلف اقوال سے جڑے ٹیرز کو جاری کر دیا گیا

ساڑھے چودہ اگست تھیٹر کو یوم آزادی کے دن سے کراچی کے آرٹس کونسل میں پیش کیا جا رہا ہے ۔تھیٹر پلے کے نئے ٹیزر میں مہاتما گاندھی اور قائداعظم کو دیکھایا گیا ہے ۔ جس کے بعد خون کے چند حصے مل کر رواں ہوتے ہں جو سیاچن سے زرعی علاقے سے ہوتے ریگستانی علاقے مکا سفر کرتا ہے یوں یہ خون کی لیکر آگ میں بدل جاتی ہے اور ہندوستان کی تقسیم ہوجاتی ہے ۔ جس کے بعد ایک آواز کو واضح کیا گیا کہ ہندو انڈیا اور مسلم انڈیا کو ضرور جدا ہونا چاہیے

تھیٹر پلے کو انور مقصود نے تحریر کیا۔ اس تھیٹر پلے کی ہدایت دے رہے ہیں داور محمود جنہوں نے اس سے پہلے 2011 میں پونے چودہ اگست کو پیش کیا گیا۔ تین برس بعد سوا چودہ اگست کو پیش کیا گیا جبکہ رواں برس ساڑھے چودہ اگست کو پیش کیا جا رہا ہے

۔

independence day

muhammad ali jinnah

ANWAR MAQSOOD

Mahatma Gandhi

Sadhay 14 August

Tabool ads will show in this div