آرمی چیف برطانیہ پہنچ گئے

برطانوی عسکری قیادت سے ملاقات بھی شیڈول

پاک افواج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ ( Bajwa ) برطانیہ ( Britain ) پہنچ گئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ ذرائع ابلاغ ( آئی ایس پی آر) ( ISPR ) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔

عسکری ترجمان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف برطانیہ آمد پر رائل ملٹری اکیڈمی، سینڈہرسٹ ( Sandhurst) میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

آرمی چیف دورے کے دوران برطانیہ کی عسکری قیادت سے بھی ملاقات کریں گے۔

Pakistan Army

britain

ISPR

passing out parade

COAS BAJWA

Sandhurst

Tabool ads will show in this div