ویڈیو: جناح ایونیو پر بارش کے دوران گڑھے میں ٹرک پھنس گیا

ایک ماہ سے گڑھا موجود ہے انتظامیہ توجہ نہیں دے رہی، علاقہ مکین

ماڈل کالونی میں جناح ایونیو کے سروس روڈ پر بارشوں کے دوران گڑھا پڑ گیا، پانی بھرنے کے باعث گڑھا نظر نہ آیا اور ایک ٹرک اس گڑھے میں پھنس گیا۔ علاقہ مکین کہتے ہیں ایک ماہ سے یہ گڑھا موجود ہے تاہم انتظامیہ نے کوئی توجہ نہیں دی۔

کراچی

Monsoon Rain

Tabool ads will show in this div