آئی سی سی ٹی20رینکنگ، پاکستانی کھلاڑی ٹاپ 3 میں موجود
محمد رضوان کی تیسری پوزیشن ہے
آئی سی سی نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔
آئی سی سی کی نئی ٹی 20 رینکنگ میں بیٹرز میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔
بھارت کے سوریا کمار کی دوسری اور محمد رضوان کی تیسری پوزیشن ہے۔
بالرز میں آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ پہلے، جنوبی افریقہ کے تبریزشمسی کا دوسرا نمبر ہے۔
پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی کی12ویں اور شاداب خان کی15ویں پوزیشن ہے۔
ICC
Mohammad Rizwan
Babar Azam
ICC t20 ranking
تبولا
Tabool ads will show in this div