سندھ حکومت کا کالج طالبات کو موٹر سائیکل ٹریننگ دینے کا فیصلہ

خواشمند طالبات کی فہرست مانگ لی گئی
<p>فوٹو:فائل</p>

فوٹو:فائل

سندھ حکومت نے کالج طالبات کو موٹر سائیکل ٹریننگ دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے طالبات کی فہرست طلب کرلی گئی ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے طالبات کے لئے خوشخبری ہے کہ کالج طالبات کو موٹر سائیکل ٹریننگ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

محکمہ ترقی خواتین نے محکمہ تعلیم سندھ کو مراسلہ بھیج دیا ہے، جس میں کالج پرنسپلز سے خواشمند طالبات کی فہرست مانگ لی گئی ہے۔

محکمہ ترقی خواتین کا کہنا ہے کہ طالبات کو موٹرسائیکل ٹریننگ دینے کا مقصد خواتین کو خودمختار بنانا ہے۔

Sindh Government

women

MOTORCYELE PRICE

Tabool ads will show in this div