شہباز گل کی گرفتاری کے بعد کے مناظر

گاڑی کے شیشے ٹوٹے ہوئے ہیں

شہباز گل (Shahbaz Gill ) کی گرفتاری کے فوراً بعد کی ویڈیو سما کو موصول ہوگئی ہے۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سفید رنگ کی گاڑی کے آگے اور پیچھے کے شیشے ٹوٹے ہوئے ہیں۔ شہباز گل کو منگل 9 اگست کو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے بنی گالہ چوک سے گرفتار کیا تھا۔ ان کے خلاف تھانہ بنی گالہ میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا۔

mubashar123 Aug 09, 2022 03:40pm
شہباز گل.کو اداروں کے خلاف بولنے پر گرفتار کرنا چاہیے یہ کام تو انڈیا بھی نہی کر رہا ہمارے اداروں کے خلاف جو کام.پی ٹی آئی کر.رہی ہے
Hamza Gilani Aug 09, 2022 07:47pm
@mubashar123, Sahi kaha Aap nai
Tabool ads will show in this div