لاہورمیں 18ویں صدی سےقائم کربلا گامےشاہ

ملک بھر سےعقیدت مند کربلا گامے شاہ کا رخ کرتے ہیں

لاہور میں یوم عاشورکا مرکزی جلوس کربلا گامے شاہ پہنچ کراختتام پذیر ہوتا ہے۔۔ اٹھارویں صدی میں قائم کی گئی یہ امام بارگاہ اپنے اندرذکر اہل بیت کی تاریخ سموئے ہوئے ہے۔ یہ امام بار گاہ سید غلام علی شاہ المعروف گامے شاہ سے منسوب ہے۔تعزیہ نکالنےپر گامےشاہ کو مہاراجا رنجیت سنگھ کے دورمیں قید کی سزابھی سنائی گئی۔ گامے شاہ کے انتقال پر انہیں اسی امام بارگاہ مِیں دفن کیا گیا۔ قزلباش خاندان نے یہ جگہ خریدی اور یہاں مسجد کے ساتھ امام بارگاہ بنادی۔ تاریخی عمارت کے بارے میں دیکھتےہیں عثمان علیم کی رپورٹ

Tabool ads will show in this div