کارٹونز نہیں بچوں کا لنچ بکس

جاپانی ممی نے اپنے بچے کو غذائیت سے بھرپور لنچ دینے کا عزم کیا ، اور النچ بکس کو Bento box art کی مدد سے خوبصورت انداز میں سجا کر دیا

جاپانی کومک کیریکٹرز سے سجے لنچ بکس کوBento Box Art یا کیرابن کہتے ہیں ، جاپانی آرٹسٹ ریو یودا نے یہ فن خود ہی سیکھا

سوشل میڈیا کے مخلتف پلیٹ فارمز پر جاپانی ممی ریو کے اپنے بچے کے لئے سجائے لنچ بکس کی پکچرز وائرل ہو رہی ہیں ۔ جس میں ریو یودا نامی خاتون نے کھانے پینے کی مختلف اشیا سے کارٹون کیریکٹر ڈیزائین کرکے اپنے بچے کے لنچ بکس کو سجایا

ریو اپنے بچے کے ٹفن کو سجانے کے لئے مختلف سبزیوں ، پھل ، کارن ، سمیت چاول اور سی فوڈز کا استعمال کرتے ہوئے لنچ کو تیار کرتی ہے

سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ریو کا بنٹو لنچ آرٹ اتنا مشہور ہوا کہ دیکھتے ہی دیکھتے ان کے فولورز میں بھی اضافہ ہوگیا ۔ اور اب نہ صرف ریو اپنے بچے کے لئے لنچ بکس کو تیار کرتی ہیں بلکہ ان کے آرٹ اور فوڈ آئیٹم کو خریدنے والے بھی بہت سے ہیں ۔ ریو نت نئے آئیڈیاز کو اپناتے ہوئے کھانے کے پلیٹر تیار کرتی ہیں

lunch box

Bento Box Art

Japanese art

Tabool ads will show in this div