حضرت عباسؓ کون تھے؟

عالم دین ضیاء اللہ شاہ بخاری کے الفاظ میں سنیے

Lashkar e Hussain ke alamdar, Hazrat Ghazi Abbas | Qutb online | 8 August 2022

حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بھائی اور میدان کربلا میں ان کے علمدار حضرت عباسؓ کی شخصیت اور کردار کیا تھا، ان کا حضرت حسینؓ سے تعلق کن بلندیوں پر تھا، سماء کے پروگرام قطب آن لائن میں عالم دین ضیاء اللہ شاہ بخاری روشنی ڈال رہے ہیں۔

MOHARRAM UL HARAM

Ashoora

Tabool ads will show in this div