ارشد ندیم ، ہمارا فخر، ویل ڈن

فیصل قریشی ، علی ظفر اور شائستہ لودھی کی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

پاکستانی فنکاروں نے ارشد ندیم کو مبارک باد دی ، گلوکار علی ظفر نے تو اپنی اور ارشد ندیم کی تصویر کو شیئر کیا

1962 کے بعد کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو مبارک باد کا سلسلہ جاری ٹیوٹر پر بھی ارشد ندیم ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا

پاکستانی گلوکار علی ظفر نے بھی کامن ویلتھ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے ساتھ تصویر شیئر کی اور انہیں مبارک باد دی

اداکار فیصل قریشی نے بھی ارشد ندیم کے جیتنے کے لمحات کی ویڈیوز کو اپنے انسٹا اسٹوریز میں شیئر کرتے ہوئے ایتھلیٹ کو مبارک باد دی

ٹی وی میزبان اور ایکٹریس شائشتہ لودھی نے ارشد ندیم کو ہیرو قرار دیا اور مبارک باد دی

ٹی وی میزبان مانی نے بھی ارشد ندیم کے میچ کی ویڈیو کو انسٹا اسٹوری میں شیئر کیا اور اس پر دل کے آئی کون بنائے

Ali Zafar

Arshad Nadeem

shaista lodhi

Faysal Quraishi

Maani

Tabool ads will show in this div