برطانیہ کے مختلف شہروں میں مجالس کا انعقاد

ہزاروں افراد کی شرکت

برطانیہ کے مختلف شہروں میں شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مجالس کا انعقاد کیا گیا۔

مجالس میں شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ہرسال کی طرح لندن میں مختلف امام بارگاہوں میں مجالس منعقد کی گئیں۔

MUHARRAM UL HARAM

Tabool ads will show in this div