فاطمہ جناح سیریز کا ٹیزرجاری

فاطمہ جناح سیریز کو یوم آزادی کے موقع پرنشر کیا جائے گا

ڈرامے میں سجل علی قائد اعظم کی بہن مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا کردار نبھاتی دیکھائی دیں گی

اس سیریز کے ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے

یوم آزادی کے موقع پر نشر کیے جانے والی سیریز میں اداکارہ سجل علی محترمہ فاطمہ جناح کا کردار نبھائیں گی ۔ اس سیریز کے تین سیزن ہیں ۔ پہلے سیزن میں محترمہ فاطمہ جناح کے بچپن کو دیکھایا گیا ہے ۔ ہر سیزن پندرہ اقساط پر مبنی ہوگا

فاطمہ جناح سیریز کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر دیکھایا جائے گا ۔ اس سیریز میں سمیعہ ممتاز سمیت دنانیر مبین بھی نظر آئیں گی جو ممبئی کی ایک صحافی کا کردار ادا کریں گی ۔

FATIMA JINNAH

web series

Sajal Aly

Revolutionist

Tabool ads will show in this div