اکثریتی آبادی الیکشن لڑنے کے حق سے عملی طور پرمحروم ہے،فافن

الیکشنز ایکٹ میں اخراجات کوکم کرنے کیلئے موجود دفعات ناکافی قرار

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے کہا ہے کہ انتخابات میں پیسے کے عمل دخل کوکم کرنے کیلئے قانون کو موثر بنایا جائے۔

فافن نے اپنے رپورٹ میں تجویز دی ہے کہ الیکشنز ایکٹ، 2017 میں اخراجات کوکم کرنے کیلئے موجود دفعات ناکافی ہیں، سیاسی جماعتیں انتخابات میں پیسے کے استعمال کے متعلق اصلاحات پراتفاقِ رائے پیداکریں۔

رپورٹ کے مطابق سیاست میں پیسے کے استعمال سے متعلق سخت قانونی ضوابط متعارف کرائے جائیں کیونکہ پیسے کی وجہ سے اکثریتی آبادی الیکشن لڑنے کے حق سےعملی طور پرمحروم ہے۔

ELECTION COMMISSION

fafen

General Election

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div