ننھے منے بچوں کے لئے خوشخبری

بچوں کے پسندیدہ بے بی شارک اب the first Baby Shark movie کی شکل میں
Aug 06, 2022

بچوں کی مقبول ترین نظم Baby Shark اب ایک فلم کی شکل میں پیش کی جائی گی

بے بی شارک بگ مووی کے ٹائیٹل پر مبنی اس فلم کو 2023 کی چھٹیوں کے موقع پر ریلیز کیا جا رہا ہے ۔اس سے پہلے بے بی شارک سیریز کو 2020 میں ریلیز کیا گیا جو 40 مختلف اقساط پر مبنی تھا ۔ بے بی شارک بگ نامی اس شو میں کورین وائس اوور آرٹسٹ نے ڈبنگ کی ۔

بے بی شارک بگ فلم کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پیراماونٹ پلس پر نشر کیا جائے گا ۔

فلم کی کہانی بے بی شارک اس کی فیملی میں شامل ڈیڈی شارک اور ممی شارک کے گرد ہے جو ہجرت کرکے شارک کے ایک بڑے شہر چومپ سٹی میں رہنے لگتے ہیں۔ نئی جگہ میں رہنے کی وجہ سے بے بی شارک اپنے دوست ولیم کو مس کرتا ہے ۔ اسے سمندر میں امن قائم رکھنے کے لئے اسٹرینا نامی اسٹارفش سے مقابلہ کرنا ہے جو جادو سے اسکا میوزیکل گفٹ چرا کر سمندر پر راج کرنے کا ارادہ رکھتی ہے

BABY SHARK

Tabool ads will show in this div