دیپیکا پڈوکون کا فیورٹ کردار کونسا ہے ؟
بالی وڈ اسٹار دیپیکا کے 15 سالہ کیریئر میں پیکو فلم کے کردار کو پسندیدہ ترین قرار دیا ہے ، دیپیکا کا کہنا ہے کہ یہ کردار انکی حقیقی زندگی سے قریب تر ہے
بھارتی اخبار کو انٹرویو میں بالی وڈ اسٹار دیپیکا نے کہا کہ پیکو میں انکی انرجری ہی کچھ خاص تھی ۔ بالی وڈ ایکٹریس کا کہنا تھا کہ انہیں آج میں اسی عمر کی ہوں کہ جس میں 2015 میں پیکو موجود تھی ۔ پیکو کا کردار ان کی موجودہ عمر سے نزدیک ہے
دیپیکا نے کہا کہ انہوں نے پیکو فلم میں دو اسٹارز امیتابھ بچن اور عرفان خان کے ساتھ کام کیا ۔ دونوں سینئر ترین اداکاروں نے ان کے ساتھ بے حد تعاون کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ امیتابھ بچن جیسا شاید ہی کوئی اداکار ہو یا کوئی ان جیسا بننے کی کوشش کرئے ایسا نہیں ہو سکتا۔