ملک احمد خان وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا

ملک احمد خان کو وزیراعظم شہبازشریف کامعاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔

سابق صوبائی وزیر ملک احمد خان کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا ہے، ملک احمد خان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔

دوسری جانب روبینہ عرفان کو بھی وزیراعظم کا معاون خصوصی تعینات کردیا گیا ہے، ان کا عہدہ بھی وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔

وفاقی حکومت نے دونوں کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

PRIME MINISTER SHEHBAZ SHARIF

Tabool ads will show in this div