قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل

نوٹیفکیشن جاری

قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق ریگولرانکم سیونگزسرٹیفکیٹس پرشرح منافع بڑھا کر12.60 فیصد کردیا گیا ہے۔

ریگولراِنکم سرٹیفکیٹس پرشرح منافع میں24 پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ پینشنز،بہبود، اسپیشل سیونگزسرٹیفیکٹس پر شرح منافع موجودہ سطح پربرقرار ہے۔ اسپیشل سیونگزسرٹیفکيٹس پرشرح منافع 13 فیصد کی سطح پربرقرار ہے۔

National saving scheme

SAVING CERTIFICATES

سید رضا حسن Aug 06, 2022 05:24pm
اسلام علیکم ۔اس پیسوں سے گزارا نہیں ہو رہا ہے غریب آدمی کیا کرے۔حکومت کو سوچنا چاہیے کہ غریب کا خیال رکھے 16 فیصد کر لے پھر بھی صحیح ہے
Ihsanullah Aug 06, 2022 06:29pm
Profit must be increased on behbood, pensioners and shohada accounts also
Ihsanullah Aug 06, 2022 06:42pm
Profit on behbood, pensioners, and shohada accounts also be increased
Tabool ads will show in this div