سونے کی قیمت میں کمی

10گرام22قیراط سونا 111518روپے کا ہوگیا۔

جمعہ کو سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1300روپے کمی سے 141900روپے کا ہوگیا۔ 10گرام سونا 1115 روپے کمی سے 121656روپے کا ہوگیا۔

10گرام22قیراط سونا 111518روپے کا ہوگیا۔ عالمی بازار میں سونا1 ڈالراضافے سے 1788ڈالر فی اونس ہوگئی۔

gold prices

Tabool ads will show in this div