عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا، 5 ماہ کی کم ترین سطح پر
ایک ہفتے میں قیمت 14 ڈالر گر گئی
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی، نرخ 5 ماہ کی ک ترین سطح پر آگئے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی، جس کے بعد نرخ 95 ڈالر 36 سینٹ فی بیرل ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔
مزید جانیے: حکومت کا پٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف دینے کا عندیہ
ایک ہفتے کے دوران دنیا بھر میں خام تیل کی قیمتوں میں 14 ڈالر فی بیرل کی کمی واقع ہوچکی ہے۔
پاکستان میں حکومت نے یکم اگست کو پیٹرول کی قیمت میں کمی جبکہ ڈیزل کے نرخ میں اضافہ کردیا تھا، پیٹرول 3روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی سے 227 روپے 19پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 8 روپے 95 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 244 روپے 95 پیسے فی لیٹر ہوگیا۔
پاکستان
petrol
petroleum prices
crude oil price
تبولا
Tabool ads will show in this div
Sajjad Hussain
Aug 05, 2022 06:51am
Good morning