بشریٰ انصاری کا کشمیریوں کے نام خاص پیغام

ہم کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں

بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام کے ذریعے ویڈیو پیغام جاری کیا

اداکارہ بشریٰ انصاری نے کشمیر کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے ۔ جس میں انہوں نے کہا کہ کشمیر نام ہے اس چہچاتے پرندے کا جن سے اس کی پرواز چھین لی گئی ہے ۔ ہم بطور پاکستانی اپنے تمام کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ جو اپنی آزادی کے حق کے لئے لڑ رہے ہیں کشمیر کی منزل آزادی ہے

کشمیر کی منزل آزادی ہے

کچھ دن قبل بشریٰ انصاری نے اپنے انسٹا اکاونٹ کے ذریعے اپنی والدہ کی صحت یابی کی درخواست بھی کی تھی

بشریٰ انصاری اور اسما عباس کی والدہ کی صحت اب بہتر ہو رہی ہے اور اب وہ آئی سی یو سے اسپتال کے روم میں ایڈمٹ ہو گئی ہیں

Bushra Ansari

کشمیر

AZAD KASHMIR

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div