اوکاڑہ: دریائے راوی میں کشی پھنس گئی، 30 مسافر سوار

ریسکیو آپریشن جاری ہیں
Aug 03, 2022

اوکاڑہ میں ایک کشتی دریائے راوی میں پھنس گئی، جس میں خواتین اور بچوں سمیت 30 افراد کشتی میں سوار ہیں، ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق اوکاڑہ میں دریائے راوی میں جندراکہ کے مقام پر ایک کشتی پھنسنے کی اطلاع ملی، جس کے بعد ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کشتی میں بچوں اور خواتین سمیت 30 کے قریب افراد سوار ہیں۔

PUNJAB

okara

Tabool ads will show in this div