فیفا ورلڈکپ 2022 میں بی ٹی ایس بینڈ بھی آواز کا جادو جگائے گا؟
فیفا ورلڈکپ 21نومبر سے قطرمیں شروع ہوگا
دنیا بھر میں مقبول پاپ بینڈ بی ٹی ایس متوقع طور پر فیفا ورلڈکپ 2022کے لیے ایک گانا تیار کرنے جارہے ہیں ۔
رپورٹ کے مطابق ہنڈائی موٹرز کے عالمی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر بی ٹی ایس بینڈ فیفا ورلڈکپ 2022 کے گانے کے پروجیکٹ کا حصہ ہوگا۔
ہنڈائی کے ورلڈ کپ پروجیکٹ میں شامل بی ٹی ایس کا گاناسال2022 کی دوسری ششماہی میں جاری ہوگا ۔
یاد رہے کہ فیفاورلڈکپ 21نومبر سے قطرمیں شروع ہوگاور 18دسمبر تک جاری رہے گا۔
BTS
تبولا
Tabool ads will show in this div