پاکستانی فلم کا چرچا نیویارک ٹائمز اسکوائر تک

قائد اعظم زندہ باد فلم کا ٹیزر کی جھلک ٹائمز اسکوائر آویزاں کی گئی

پاکستانی فلم Quaid e Azam Zindabad نے دنیا بھر سے 42 کڑوڑ سے زائد کا بزنس کیا

ماہرہ خان اور فہد مصفطیٰ کی فلم قائد اعظم زندہ باد کا چرچا اب نیویارک کے ٹائمز اسکوائر تک جا پہنچا کہ جب فلم کا ٹیزر دنیا کے مصروف ترین مرکز پر دیکھائی دیا۔ فلم کے ہدایت کار نبیل قریشی نے اپنی ایک انسٹا ویڈیو میں کہا کہ یہ چیک کریں

عید الضحیٰ کے موقع پر ریلیز کی جانے والی فلم قائد اعظم زندہ باد نے دنیا بھر سے 42 کڑوڑ سے زائد کا بزنس کیا ۔ فلم میں فہد مصفطیٰ اور ماہرہ کی جوڑی کو بہت پسند کیا جا رہا ہے ۔

Mahira Khan

Fahad Mustafa

Quaid e Azam Zindabad

Tabool ads will show in this div