بلال مقصود نے قومی ترانے کا مطلب سمجھا دیا

قومی ترانہ فارسی زبان میں ہونے کی وجہ سے بیشتر افراد اسکا مفہوم نہیں سمجھ پاتے

پاکستانی گلوکار بلال مقصود نے پاکستان کے قومی ترانے کے مطلب کو سمجھانے کے لئے ایک ویڈیو بنائی۔ قومی ترانہ فارسی زبان میں لکھا گیا، جس میں اردو کا صرف ایک لفط َ کا َ استعمال ہوا ہے

بلال مقصود کا کہنا ہے کہ پاکستان کا قومی ترانہ جو کہ حفیظ جالندھری نے لکھا ، اس ترانے میں اردو کے بجائے فارسی زبان کا استعمال کیا گیا ۔ پاکستان کے قومی ترانے میں صرف ایک لفظ اردو زبان کا شامل ہے

Instagram

ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے بعد سے ہی بلال مقصود کی اس کاوش کو خوب سراہا جا رہا ہے ۔ اور بہت سے صارفین نے بلال مقصود کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں قومی ترانے کا مطلب سمجھانے کا بہت بہت شکریہ

گلوکار کا کہنا تھا کہ چودہ اگست آنے والی ہے جس میں ہم سب ملی نغمے گائیں گے ، قومی ترانے پڑھیں گے اور پھر ایک سال کے لئے بھول جائیں گے۔ قومی ترانے کا مطلب سمجھنا ضروری ہے

independence day

NATIONAL ANTHEM

Bilal Maqsood

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div