بدھ مت پیروں کاروں کا سوات کا دورہ

گھنٹی بجا کر تقریب کا آغاز کیا

سوات میں تھائی لینڈ کے بدھ راہبین نے سوات کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران بدھ راہب کی جانب سے امن گھنٹی سوات میوزیم میں انسٹال کی گئی۔ اعلیٰ درجے کے شہرت یافتہ بدھ راہب آرایا وانگسو نے گھنٹی بجا کر امن گھنٹی کی تقریب کا آغاز کیا۔ مزید بتا رہے ہیں سماء کے نمائندے سید شہاب الدین

Swat

BUDDIHST

Tabool ads will show in this div