ٹی وی میزبان شائستہ لودھی نےاپنےنئے ڈرامے کا بتا دیا

شائستہ لودھی ایک مرتبہ پھرٹی وی اسکرین کے لئے ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دیکھا رہی ہیں

مارننگ شو ہوسٹ شائستہ لودھی کے نئے آنے والے ڈرامے کا نام نرگس ہے

ٹی وی میزبان شائشتہ لودھی نےانسٹا گرام اسٹوری کے ذریعے اپنے مداحوں کو بتایا کہ وہ جلد ٹی وی اسکرین پر نظر آئیں گی ۔۔ لیکن اس بار کو میزبانی کے بجائے ڈرامے میں کردار نبھاتی دیکھائی دیں گی

کچھ ہی عرصے قبل شائستہ لودھی کے ڈرامے پردیس کو کافی سراہا گیا تھا جس میں شائستہ کے ہمراہ سرمد کھوسٹ نے اسکریں شیئر کی

شائستہ نے اس سے قبل وعدہ ، خان اور پردیس ڈرامے میں اداکاری کی ہے ۔

Pakistani drama

shaista lodhi

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div