سابق صدر آصف زرداری بھی کرونا کا شکار ہوگئے

آصف زرداری کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا

سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

سابق صدر آصف زرداری بھی کرونا کا شکار ہوگئے ہیں، ان کی کرونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آصف زرداری کی کرونا رپورٹ میں معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔

وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے بتایا کہ رپورٹ میں کرونا کی علامات ظاہر کے بعد آصف زرداری قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔

ASIF ZARDARI

bilawal bhutto zardari

Tabool ads will show in this div