مایا علی نے سالگرہ کا جشن کہاں منایا ؟

مایا علی کے بھائی اوربھابھی نے انکی سرپرائز برتھ ڈے پارٹی کو پلان کیا

پاکستان کی صف اول کی اداکارہ مایا علی کی سالگرہ اسکاٹ لینڈ کے ایک مشہور کیفے Vivi & Co میں منائی

مایا علی نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ پر اپنی سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں جانتی تھی کہ میں اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنی فیملی کے ساتھ موجود نہیں ہونگی، تو میری نے مجھے سرپرائز برتھ ڈے پارٹی دینے کا پلان کیا ۔ اپنی انسٹا پوسٹ پر مایا نے اپنے بھائی اوربھابھی کا شکریہ بھی ادا کیا

Instagram

طیفا اینڈ ٹربل سمیت پاکستان کے مشہور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دیکھانے والی اداکارہ کو ان کے فینز نے سالگرہ پر مبارک باد دی ۔ یہی نہیں شوبز کے چمکتے ستاروں زارا نور عباس ، منظر صہیبائی ، احمد علی بٹ ، سدرہ بتول نے بھی مبارکباد دی
 Screenshot

birthday

Actor

maya ali

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div