ایل پی جی 10 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی

کمرشل سلنڈر کی قیمت میی 450 روپے اضافہ ہوا

مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں خود ساختہ اضافہ کر دیا ہے۔

اوگرا نے جولائی کیلئے ایل پی جی کی قیمت 220 روپے فی کلو مقرر کر رکھی ہے تاہم ایل پی جی 10 روپے فی کلو مہنگی ہو کر 230 روپے ہوگئی ہے۔

گھریلو سلنڈر 150 روپے اورکمرشل سلنڈر کی قیمت میی 450 روپے اضافہ ہوا ہے۔

گھریلو سلنڈر 2 ہزار 750 روپے،کمرشل سلنڈر 10 ہزار 438 روپے کا ہوگيا ہے۔

LPG Price

Tabool ads will show in this div