لندن برج پر لاہور کینال والے نظارے

سانوں لندن برج تے بلا کے ،سوہنے ماہی کتھے رہ گیا

یورپ میں شدید گرمی کے بعد لندن برج ( London Bridge ) پر لاہور کینال ( Lahore Canal ) والے نظارے دیکھنے کو ملے، شدید گرمی کا احساس بھگانے کیلئے نوجوان دریا میں چھلانگیں لگا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر لندن برج کی فوٹیج پنجابی گانے کے ساتھ وائرل ہوگئی۔

lahore canal

LONDON BRIDGE

EUROPE WEATHER

Tabool ads will show in this div