رنویر سنگھ کے نئے فوٹوشوٹ پر انٹرنیٹ صارفین کیوں برسے ؟

بالی وڈ ایکٹررنویر سنگھ کی عریاں تصاویروائرل

بالی وڈ ایکٹر نے ایک امریکی میگزین کے لئے نیوڈ فوٹو شوٹ دیا

پیپز میگزین کے لئے دیئے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شائع ہونے کے بعد سے ہی بالی وڈ ایکٹر تنقید کی زد میں آگئے ۔

میگرین کی جانب سے کہا گیا کہ ان تصاویر کو دیکھنے میں لوگوں کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے ۔ میگزین کی جانب سے یہ بھی کہا گیا کہ یہ غلط نہیں کیونکہ رنویر سنگھ ایک پرفارمرہیں۔ میگزین نے فوٹو شوٹ کے ساتھ یہ بھی لکھا کہ بالی وڈ میں شاید ہی ان جیسا کوئی اسٹار ہے جو بے حد مقبول ہونے کے ساتھ ورسٹائل بھی ہو ۔ رنویر نے روایتی بھارتی مردوں کے تصور کو رد کرتے ہوئے اپنے فوٹو شوٹ کے ذریعے دقیانوسی تصور کو چیلنچ کیا ہے ۔

بھارتی لوک صبا کی رکن اور ایکٹر میمی چکراوتی نے کہا کہ اگرایک مرد کی عریاں تصاویر پر انکی تعریف کی جا رہی ہے تو کیا ایک عورت کی ایسی تصاویر پر بھی اتنا ہی اچھا رسپانس آئے گا

انٹرنیٹ پر تصاویر وائرل ہونے کے بعد ٹیوٹر پر بھی رنویر سنگھ کا پیش ٹیگ ٹرینڈ کرتا رہا اور میمز بھی بنائی جا رہی ہیں

ایک صارف نے لکھا کہ بہت بور ہو رہا ہے

ایک صارف نے لکھا اور ساتھ ہی ایک تصویر بھی اپ لوڈ کی کہ رنویر کا فوٹو شوٹ دیکھنے کے بعد

ایک صارف نے لکھا کہ رنویر کو قالین کی نہیں بیڈ کی ضرورت تھی

BOLLY WOOD

Ranveer Singh

Tabool ads will show in this div