عمران عباس نے وزیراعظم شہباز شریف کی نقل کیوں اتاری ؟

پاکستانی اداکارعمران عباس نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر وزیراعظم کی نقل اتاری

عمران عباس نے لکھا کہ کسی کو اعتراض نہ ہو لیکن انہیں یہ بہت مزاحیہ لگا

پاکستانی اداکارعمران عباس نے اپنے انسٹااکاونٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ وزیراعظم شہباز شریف کی آڈیو کلپ پر لپسنگ کرتے دیکھائی دے رہے ہیں

WATCH

ویڈیو پرانکے مداحوں نے ملے چلے تاثرات کا اظہار کیا ہے

ایک صارف نے لکھا کہ کیا آپ اپنا بھی اسکرپٹ اتنی ہی بار پڑھتے ہیں ؟

اداکار سلمان سعید نے بھی کومنٹ کیا

پاکستانی اداکارعمران عباس کے انسٹا اکاونٹ پرسترلاکھ فولورز ہو چکے ہیں .اداکار نے سات ملین فولورز مکمل ہونے پر جشن منایا .عمران عباس نے اپنے مداحوں اور خیرخواہوں کا شکریہ بھی ادا کیا

انسٹاگرام

عمران عباس نے متعدد پلیٹ فارمز پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹ کیا ہے

شوبز

Shehbaz Sharif

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div