میرے پاس تم ہو، عائزہ کے لئے ریشم نے گانا گنگنایا

میک روم میں دونوں ایکٹریس کا ایک دوسرے کو داد

ریشم نے متعدد پلیٹ فارمز پر خلیل الرحمن قمر کو تنقید کا نشانہ ،مگر ان ہی ڈرامے کے ٹائیٹل سانگ کوبہت خوبصورتی سے گنگنایا

عائزہ اور اداکارہ ریشم ایک ساتھ جلوہ گر ہو رہی ہے ۔ یہ تو کہنا قبل از وقت ہو گا کہ ان دونوں ایکٹریس کا نیا پراجیکٹ کیا ہے۔ لیکن دونوں اداکاروں نے اپنے سوشل میڈیا پر نئے پراجیکٹ کے حوالے سے کچھ پوسٹنگ کی ہے

اداکارہ عائزہ خان نے اپنی انسٹا پوسٹ میں ایک ویڈیو کلپ اپ لوڈ کیا جس میں انکے ساتھ ریشم اور ماڈل سونا رفیق موجود ہیں۔ جو بالی وڈ کے مشہور گانے ’ لندن ٹھومک دا’ میں ڈانس کرتیں نظر آرہی ہیں

اسی پراجیکٹ کے دوان میک اپ روم میں پاکستان کی مقبول اداکارہ ریشم نے عائزہ کے لئے ان کے ڈرامے ‘میرے پاس تم ہو’ کے ٹائیٹل ٹریک کو گنگنایا ۔ جس میں عائزہ نے بھی ریشم کا ساتھ دیا

یاد رہے کہ اداکارہ ریشم نے متعدد مرتبہ میرے پاس تم ہو ڈرامے کے خالق اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کو ان کے خواتین کے بارے میں دیئے گئے بیانات پر بہت تنقید کا نشانہ بنایا

شوبز

Ayeza Khan

KHALIL UR REHMAN QAMAR

Tabool ads will show in this div