خیبرپختونخوا اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

پشاور سمیت خیبرپختون خوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزے کا مرکز وانا سے 64 کلومیٹر دور تھا، زلزلہ 188 کلومیٹر زیر زمین گہرائی میں آیا۔

زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ گھروں اور دکانوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے نکل آئے۔

earthquake

KPK

EARTH QUAKE

Tabool ads will show in this div