باراتیوں کی گاڑی کھائی میں جاگری،دلہن سمیت 4 افراد جاں بحق

دلہے اور 2 بچوں سمیت 5 افراد

آزاد کشمیر کے علاقے وادی نیلم میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے دلہن سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق باراتیوں کی گاڑی وادی نیلم کے علاقے باٹا سے واپس مظفرآباد آرہی تھی۔

حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں نکل کر مقامی اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ جب کہ زخمی 5 افراد کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں میں دلہے اور 2 بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

road accident

AZAD KASHMIR

تبولا

Tabool ads will show in this div
Adil Ahmad Jul 17, 2022 03:56pm
Ap ki news Chanel bahot achi ha..

تبولا

Tabool ads will show in this div