مریم نواز ایک بار پھر کرونا کا شکار ہوگئیں
میرا کرونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ایک بار پھر کرونا کا شکارہوگئیں۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کرونا میں مبتلا ہوگئی ہیں، اور مریم نواز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں اس خبر کی تصدیق بھی کی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں لیگی رہنما مریم نواز نے صرف ‘‘کرونا پازیٹو’’ لکھ کر بتایا کہ وہ ایک بار پھر کرونا کا شکار ہوگئی ہیں۔
مریم نواز نے پنجاب میں 17 جولائی کو شیڈول ضمنی انتخابات کے لئے مختلف شہروں میں جلسے کئے، اور گزشتہ رات انہوں نے اپنا آخری جلسہ ملتان میں کیا تھا۔
pmln
maryum nawaz
corona virus
تبولا
Tabool ads will show in this div