سارہ خان کے نئے ہیئرکٹ کی دھوم

پاکستانی ٹی وی اسٹارکا نیا لک میں بھی مداحوں کو متاثر کررہا ہے

سیاہ چمکدار بالوں میں لانگ باب او فرنجز کٹنگ نے سارہ خان کے لک کو مزید نکھار دیا

کہتے ہیں کہ ہیئراسٹالنگ اور ہیئر کٹ انسان کی ظاہری شخصیت میں نمایاں تبدیلی لاتی ہے اور بعض اوقات یہ آپ کی پوری شخصیت کو ہی بدل دیتا ہے۔ ایسا ہی کچھ ہوا ہے پاکستانی ٹی وی اسٹارسارہ خان کے ساتھ

سارہ نے اپنے نئے ہیئر کٹ کے متعلق انسٹا پوسٹ کی

اداکارہ کا ہیئر کٹ نقش وریم ہیئراسٹائلسٹ نے کیا، جنہوں نے اپنے انسٹا پیچ پر سارہ کی ہیئر کٹ سے پہلے اور بعد کی ویڈیوز کو اپنے دیکھنے والوں کے لئے اپ لوڈ کیا۔

سارہ کا کہنا تھا کہ وہ بالوں کے معاملےمیں کسی پر بھروسہ نہیں کرتیں

نیا ہیئر کٹ سارہ نے عید سے پہلے کرایا ، کیونکہ عید کے دنوں میں شیئر کی جانے والی تمام تصاویرمیں سارہ کا لک بالکل مختلف مگر ہمیشہ کی طرح خوبصورت نظر آرہا ہے

ا

Actor

hairstyle

Tabool ads will show in this div